*ضلع سٹی تھانہ چاکیواڑہ کے ایس ایچ او ساجد دھاریجوں کا نیو ائیر کے حوالے سے تمام لوگوں کو خصوصی پیغام*
*ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں کی جائی گی ایس ايچ او چاکیواڑہ ساجد دھاریجوں*
*ضلع سٹی تھانہ چاکیواڑہ ایس ایچ او ساجد دھاریجوں کا کہنا ہے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مناسب جگہوں پر پولیس کی جانب سے مختلف جگہوں پر ناکے بھی لگائی جائے گے*
*ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا جائے گا ایس ایچ او چاکیواڑہ ساجد دھاریجوں*
*قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور کسی بھی قسم کی کوئ رعایت نہیں کی جائی گی ایس ایچ او چاکیواڑہ ساجد دھاریجوں*
*ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والے کی اطلاع مدد گار 15 پر کال کریں یا ایس ایچ او چاکیواڑہ ساجد دھاریجوں کو کال کرے03133655544 اسی وقت کاروائی ہو گی اور اطلاع دینے والے کا نام بھی سایہ راز رکھا جائے گا*
