BBC Urdu TV

ضلع جہلم کے طلباء وطالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے پورے ضلع میں تمام سکولز

ضلع جہلم کے طلباء وطالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے پورے ضلع میں تمام سکولز کی مرمت و بحالی کا کام تیزی سےجاری ہے،

سکولوں میں معیاری تعلیم کے ساتھ اساتذہ کی کمی کو بھی ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جارہا ہے، بحالی کے کام کے ساتھ نساب اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے پر بھی کام ہو رہا ہے، میرا مشن ہے کہ سرکاری سکولوں کے معیار تعلیم کو مہنگے پرائیویٹ سکولوں کے برابر لایا جائے گا، ہمارے بچے انہیں سکولوں سے تعلیم حاصل کر کے تعلیمی میدان میں آگے بڑھیں گے۔

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی۔

Exit mobile version