BBC Urdu TV

ضلع جہلم کے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں روزانہ کی بنیاد پر شکایات کا ازالہ

ضلع جہلم کے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں روزانہ کی بنیاد پر شکایات کا ازالہ کیا جائے گا

شہری بغیر کسی روک ٹوک ڈپٹی کمشنر جہلم آفس تشریف لا سکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضاء اوزگن کا شہریوں کے لیے پیغام

Exit mobile version