BBC Urdu TV

ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں مہینے کے پہلے دو دن ریوینیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا

ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں مہینے کے پہلے دو دن ریوینیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا

جس میں اسسٹنٹ کمشنر سے لے کر پٹواری تک تمام عملہ ایک ہی چھت تلے موجود تھا تاکہ کچہری میں آنے والے سائلین کے موقع پر مسائل حل کیے جا سکیں- ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد کاشف ڈوگر نے جہلم کی تحصیلوں میں قائم ہونے والی کھلی کچہری کے دورے کیے اور لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کیے-

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version