BBC Urdu TV

ضلع جھلم بھر میں پیشہ ور نوسرباز بھیک مانگنے والوں کی شامت آ گئی

جھلم۔ڈی پی او جھلم شاکر حسین داوڑ کا میڈیا کی خبروں پر نوٹس۔

ضلع جھلم بھر میں پیشہ ور نوسرباز بھیک مانگنے والوں کی شامت آ گئی۔
ضلع جھلم کے مختلف تھانوں میں نوسرباز بھکاریوں کے خلاف 6 مقدمات درج۔9 پیشہ ور بھکاری مرد و خواتین گرفتار۔


جیل یاترا کیلئیے ڈسٹرکٹ جیل جھلم روانہ۔
جھلم کی عوام کا بھکاریوں کیخلاف جھلم پولیس کے شاندار ایکشن پر خراج تحسین۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version