BBC Urdu TV

*ضلع ایسٹ تھانہ سولجر کے ایس ایچ او وقار عظیم کا نیو ائیر کے حوالے سے تمام لوگوں کو خصوصی پیغام*

*ضلع ایسٹ تھانہ سولجر کے ایس ایچ او وقار عظیم کا نیو ائیر کے حوالے سے تمام لوگوں کو خصوصی پیغام*

*ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں کی جائی گی ایس ايچ او سولجر وقار عظیم *

*ضلع ایسٹ تھانہ سولجر ایس ایچ او وقار عظیم کا کہنا ہے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف مناسب جگہوں پر پولیس کی جانب سے مختلف جگہوں پر ناکے بھی لگائی جائے گئے *

*ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا جائے گا تھانہ سولجر ایس ایچ او وقار عظیم *

*قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا اور کسی بھی قسم کی کوئ رعایت نہیں کی جائی گی تھانہ سولجر ایس ایچ او وقار عظیم *

*ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والے کی اطلاع مدد گار 15 پر کال کریں یا ایس ایچ او تھانہ سولجر وقار عظیم کو کال. 0300:2345454اسی وقت کاروائی ہو گی اور اطلاع دینے والے کا نام بھی سایہ راز رکھا جائے گا*

Exit mobile version