جہلم(ملک وسیم اختر ) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کچہری موڑ اور جادہ میں سرکاری اراضی پر قائم پختہ تجاوزات کو ہٹا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری پورے پنجاب میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کی پالیسی کے تحت جہلم میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن زور و شور سے جاری آج کچہری موڑ اور جادہ میں سرکاری اراضی پر قائم پختہ تجاوزات کو ہٹا دیا گیا
