BBC Urdu TV

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی صاحب آج تو خدارا متوجہ ہوجائیں

*صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی صاحب آج تو خدارا متوجہ ہوجائیں!!!*

*ڈرامہ سیریل میں ایماندار ہوں کی قسط نمبر 13 ملاحظہ فرمائیے*

*ٹک ٹک ٹک ٹک*
*سنتا جا شرماتا جا*

بالآخر ایمانداری کے تابوت میں ایک اور کیل ایماندار افسر نے ٹھوک دی۔

اس آرڈر کو دیکھیے، سمجھیے
بھئی عبد الستار سولنگی، ایڈمن افسر میڈیکل کام کر رہے تھے، انہیں ایڈمن افسر (اکاؤنٹس) بھی لگانا تھا تو سیدھے طریقے سے اضافی چارج دے دیا جاتا، یہ پہلے اکاؤنٹس میں لگا کر میڈیکل کا اضافی چارج کیوں؟
شاید *چورنگی* گھمانے کی عادت ہوگئی ہے اس لیے۔

*اس آرڈر میں ایک اور بات غور طلب ہے *مقصود ملاح* جو کہ ایڈمنسٹریٹو آفسر اکاؤنٹس کے فرائض انجام دے رہے تھے، ان کا اس آرڈر میں ذکر تک نہیں۔ لگتا ہے اس آرڈر سے قبل ایک اور آرڈر نکالا ہوگا Asuasl رات کی تاریکی میں اور وہ بھی فار کرکے؟؟؟

اطلاعات کے مطابق ایماندار سیکریٹری بورڈ *مقصود ملاح* سے ناراض ہیں اور ان کی وجوہات یہ ہیں کہ سیکریٹری بورڈ کے چلائے جانے والے سسٹم کے خلاف دیدہ دلیری سے کھڑے ہوجاتے ہیں۔

عبد الستار سولنگی کی طرح *یس مین* نہیں ہیں (ارے عبد الستار بھائی سنائیے تنخواہ مل گئی پانچ سال کی آپ کو؟)

قصور عبد الستار سولنگی اور بورڈ میں کام کرنے والے دوسرے افسران و ملازمین کا نہیں ہے، انہیں خبر ہے کہ سیکرٹری بورڈ کی ناراضگی، ان کی تنخواہ اور پوسٹنگ میں رکاوٹ بن جائے گی۔ جیسے
سنا ہے کہ اکاؤنٹس گروپ کے پروموشن کرنے والے ہیں آپ اور *مقصود ملاح* نے آپ کے سسٹم کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے
خیر سسٹم تو آپ مقصود ملاح کے بغیر بھی چلا سکتے ہیں اور ایسا ہم دیکھ بھی رہے ہیں، حالیہ دنوں ہی ایک افسر کو دو عہدوں سے نوازنے کے لیے دو افسران کو گھر بھیج دیا گیا؟ کیا سیکرٹری بورڈ صاحب نہیں جانتے کہ پوسٹنگ سے ہٹنے کے بعد ان کی تنخواہیں بند ہو جاتی ہیں؟ کیوں کسی اور جگہ پوسٹنگ نہیں دے رہے، رپورٹ کرانے کا کیا مطلب ہے؟
وہ آپ کے پاس آئیں، چپ چاپ آپ کے سسٹم کا حصہ بنیں؟
ارے ایمانداری کا دعویٰ نہ کریں عملی طور پر ایک ایماندار افسر کی طرح کام کریں۔
آپ اگر ایماندار اور سسٹم کے خلاف ہیں تو سینکڑوں افسران کا پوسٹنگ بغیر ہونے کے باوجود کیوں ایڈیشنل چارجز دئیے جارہے ہیں؟
جب آپ ایماندار ہیں اور سسٹم نہیں چلا رہے تو کیوں گریڈ اور کیڈر کے بر خلاف تعیناتی کر رہے ہیں؟
جب آپ ایماندار اور سسٹم کے خلاف ہیں تو کیوں افسران پر ہر غلط کام کرنے کا دباؤ ڈالا جارہا ہے؟
جب آپ سسٹم کے خلاف ہیں تو کیوں فیلڈ افسران کے سروس کے امور آپ کے دفتر میں تعطل اور غیر ضروری آبجیکشن کا شکار ہیں؟
17 والے کو 14 گریڈ کی پوسٹنگ، 14 گریڈ کو 17 گریڈ پر تعیناتی؟
بی ٹیک، انجینئیر کو پروفیشنل انجینئیر کا چارج، مکینیکل انجینئر کو سول انجینئر کا عہدہ؟
اکاؤنٹنٹ کو ایڈمن افسر تعینات کرنا؟
کراچی سے نوشہرو فیروز اضافی چارج؟
حیدرآباد سے تھر پارکر اضافی عہدہ؟
کندھکوٹ سے ڈہرکی اضافی عہدہ؟
اتنے خلافِ قانون کام ہونے کے باوجود *بڑے دروازے* کی خاموشی خود ان پر سوالیہ نشان ہے؟ ویسے سنا ہے کہ *مقصود ملاح* اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافی کے لیے *سلیم باجاری* صاحب کے پاس جائیں گے، مگر ہمیں نہیں لگتا کہ وہاں اس *سسٹم* کے خلاف کچھ ہوگا۔ آپ وجہ پوچھیں گے تو ہم کہیں گے
"پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ”
بالآخر ایمانداری کے تابوت میں ایک اور کیل ایماندار افسر نے ٹھوک دی۔
اس آرڈر کو دیکھیے، سمجھیے
بھئی عبد الستار سولنگی، ایڈمن افسر میڈیکل کام کر رہے تھے، انہیں ایڈمن افسر (اکاؤنٹس) بھی لگانا تھا تو سیدھے طریقے سے اضافی چارج دے دیا جاتا، یہ پہلے اکاؤنٹس میں لگا کر میڈیکل کا اضافی چارج کیوں؟
شاید *چورنگی* گھمانے کی عادت ہوگئی ہے اس لیے۔
اس آرڈر میں ایک اور بات غور طلب ہے وہ یہ کہ *سلیم باجاری* کے نورِ نظر سمجھے جانے والے *مقصود ملاح* جو کہ ایڈمنسٹریٹو آفسر اکاؤنٹس کے فرائض انجام دے رہے تھے، ان کا اس آرڈر میں ذکر تک نہیں۔
اطلاعات کے مطابق ایماندار سیکرٹری بورڈ *مقصود ملاح* سے ناراض ہیں اور ان کی وجوہات یہ ہیں کہ
سیکرٹری بورڈ کے چلائے جانے والے سسٹم کے خلاف دیدہ دلیری سے کھڑے ہوجاتے ہیں۔
عبد الستار سولنگی کی طرح *یس مین* نہیں ہیں (ارے عبد الستار بھائی سنائیے تنخواہ مل گئی پانچ سال کی آپ کو؟)

قصور عبد الستار سولنگی اور بورڈ میں کام کرنے والے دوسرے افسران و ملازمین کا نہیں ہے، انہیں خبر ہے کہ سیکرٹری بورڈ کی ناراضگی، ان کی تنخواہ اور پوسٹنگ میں رکاوٹ بن جائے گی۔ جیسے
سنا ہے کہ اکاؤنٹس گروپ کے پروموشن کرنے والے ہیں آپ اور *مقصود ملاح* نے آپ کے سسٹم کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے
خیر سسٹم تو آپ مقصود ملاح کے بغیر بھی چلا سکتے ہیں اور ایسا ہم دیکھ بھی رہے ہیں، حالیہ دنوں ہی ایک افسر کو دو عہدوں سے نوازنے کے لیے دو افسران کو گھر بھیج دیا گیا؟ کیا سیکرٹری بورڈ صاحب نہیں جانتے کہ پوسٹنگ سے ہٹنے کے بعد ان کی تنخواہیں بند ہو جاتی ہیں؟ کیوں کسی اور جگہ پوسٹنگ نہیں دے رہے، رپورٹ کرانے کا کیا مطلب ہے؟
وہ آپ کے پاس آئیں، چپ چاپ آپ کے سسٹم کا حصہ بنیں؟
ارے ایمانداری کا دعویٰ نہ کریں عملی طور پر ایک ایماندار افسر کی طرح کام کریں۔
آپ اگر ایماندار اور سسٹم کے خلاف ہیں تو سینکڑوں افسران کا پوسٹنگ بغیر ہونے کے باوجود کیوں ایڈیشنل چارجز دئیے جارہے ہیں؟
جب آپ ایماندار ہیں اور سسٹم نہیں چلا رہے تو کیوں گریڈ اور کیڈر کے بر خلاف تعیناتی کر رہے ہیں؟
جب آپ ایماندار اور سسٹم کے خلاف ہیں تو کیوں افسران پر ہر غلط کام کرنے کا دباؤ ڈالا جارہا ہے؟
جب آپ سسٹم کے خلاف ہیں تو کیوں فیلڈ افسران کے سروس کے امور آپ کے دفتر میں تعطل اور غیر ضروری آبجیکشن کا شکار ہیں؟
17 والے کو 14 گریڈ کی پوسٹنگ، 14 گریڈ کو 17 گریڈ پر تعیناتی؟
بی ٹیک، انجینئیر کو پروفیشنل انجینئیر کا چارج، مکینیکل انجینئر کو سول انجینئر کا عہدہ؟
اکاؤنٹنٹ کو ایڈمن افسر تعینات کرنا؟
کراچی سے نوشہرو فیروز اضافی چارج؟
حیدرآباد سے تھر پارکر اضافی عہدہ؟
کندھکوٹ سے ڈہرکی اضافی عہدہ؟
اتنے خلافِ قانون کام ہونے کے باوجود *بڑے دروازے* کی خاموشی خود ان پر سوالیہ نشان ہے؟ ویسے سنا ہے کہ *مقصود ملاح* اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافی کے لیے *سلیم باجاری* صاحب کے پاس جائیں گے، مگر ہمیں نہیں لگتا کہ وہاں اس *سسٹم* کے خلاف کچھ ہوگا۔ ایک وجہ تو یہ کے مقصود ملاح سرفراز بجاری نہیں کے اسکے لئے سلیم بجاری میدان میں اترے دوسری وجہ آپ وجہ پوچھیں گے تو ہم کہیں گے
*”پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ”*

*اخیر ساری باتیں ایک طرف اگر یہ سب کرنا تھا تو ضمیر عباسی پھر غلط اور کرپٹ کیسے ہوگیا ؟؟*

Exit mobile version