BBC Urdu TV

صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ یاسر سرفراز کا یوم عاشور

صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ یاسر سرفراز کا یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی و دیگر انتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ضلع جہلم کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان نے صوبائی وزیر کو یوم عاشورہ پر کیے گئے سیکورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر راجہ یاسر سرفراز نے مرکزی کنٹرول روم، یوم عاشور کےمرکزی جلوس روٹس اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

Exit mobile version