BBC Urdu TV

صفائی آپریشن کے نتائج چیک کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ایم سی افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں

صفائی آپریشن کے نتائج چیک کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ایم سی افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ،

صفائی کی صورتحال کا خود جائزہ لیا۔ ایم سی سٹاف کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شاباش دی اور آپریشن کو مزید تندہی کے ساتھ جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

Exit mobile version