ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران صدر پولیس کی اہم کاروائی، چادر/ چاردیواری کا تقدس پامال کرنے اور ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے کے مقدمہ میں مطلوب02 اشتہاری ملزمان گرفتار،
پولیس تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئےاشتہاری ملزمان اظہر اقبال اور عمر کو گرفتار کر لیا،
ملزمان اظہر اقبال اور عمر صدر پولیس کو گزشتہ سال سے چادر/چاردیواری کا تقدس پامال کرنے اور ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے کے مقدمہ کے مقدمہ میں مطلوب تھے،
ملزمان اشتہاری گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گئےتھے،
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس ملزمان اشتہاری کی گرفتاری کے کئے زیرو ٹالیرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
