صدر پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر شمعون مرزا اور تاشفین اختر ایڈیٹر عالمگیر نیوز اٹریہ سکولز اینڈ کالج خصوصی آمد
ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ جہلم پوسٹ اور ڈسٹرکٹ رپورٹر گجرات آراین این محمد زاہد خورشید کو پریس کلب جوائن کرنے کی دعوت
سرائےعالمگیر۔ صدر پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر شمعون مرزا اور تاشفین اختر ایڈیٹر عالمگیر نیوز اٹریہ سکولز اینڈ کالج خصوصی آمد ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ جہلم پوسٹ, ڈسٹرکٹ رپورٹر گجرات آراین این اور پرنسپل اثریہ سکولز اینڈ بوائز کالج محمد زاہد خورشید سے ملاقات۔ سئنیر صحافی صدر پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر شمعون مرزا نے عالمگیر نیوز نیٹ ورک, عالمگیر ٹورز اور پریس کلب سرائے عالمگیر کے حوالے سے تفصیلا” گفتگو کی اور پریس کلب سرائے عالمگیر میں ممبر بننے کی دعوت دی اس موقع پر پرنسپل اور صحافی محمد زاہد خورشید نے سرائے عالمگیر میں اپنے پانچ سالہ صحافتی خدمات کے حوالے سے صدر پریس کلب کو بریف کیا اور آئندہ پریس کلب کی پالیسیز کے مطابق صحافتی سرگرمیاں سرانجام دینے اور پریس کلب سرائے عالمگیر کے بطور ممبر اصول و ضوابط پر عمل پیرا ہونے کی یقین دہانی کروائی۔
