BBC Urdu TV

صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت۔

صدر مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پرزور دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔صدر مملکت نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پرزور دیا۔اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے ترک صدرطیب اردگان کو عیدالفطر کی پیشگی مبارکباد اور پاکستان کا دورہ کرنے کی بھی دعوت دی۔

Exit mobile version