BBC Urdu TV

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گلبرگ میں مسلم لیگ ق کے سربراہ

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی گلبرگ میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد

صدر آصف زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی

صدر آصف زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا چودھری شجاعت حسین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ملکی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

پاکستان کی بہتری اور ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو ایک صفحے پر آنا ہو گا۔ صدر آصف زرداری

پاکستان ہم سب کا سانجھا ہے۔ صدر آصف زرداری

چودھری شجاعت حسین سینئر سیاستدان ہیں اور پاکستان کے لئے ان کی گراں قدر خدمات ہیں۔ محسن نقوی

وفاقی وزیر چودھری سالک حسین ۔ صوبائی وزیر چودھری شافع حسین اور ایم پی اے چودھری موسی الہی بھی اس موقع پر موجود تھے

Exit mobile version