BBC Urdu TV

صدر انجمن آرائیاں سندھ پاکستان افتخار احمد آرائیں اور جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں کا حلقہ شیرپاؤ

صدر انجمن آرائیاں سندھ پاکستان افتخار احمد آرائیں اور جنرل سیکرٹری نصیر احمد آرائیں کا حلقہ شیرپاؤ لانڈھی کادورہ

حلقہ شیرپاؤ کے صدر انور جاوید آرائیں اور جنرل سیکرٹری راشد منظور آرائیں نے شاندار استقبال کیا

کراچی
(بیوروچیف:عاصم آرائیں جہلمی)

یکم مئی 2025 مزدور ڈے کے موقع پر صدر انجمن آرائیاں سندھ پاکستان چوہدری افتخار احمد آرائیں اور جنرل سیکرٹری
حاجی نصیر احمد آرائیں کا انجمن آرائیاں سندھ حلقہ شیر پاؤ لانڈھی کے آفس کا دورہ وہاں موجود انجمن آرائیاں سندھ حلقہ شیر پاؤ کے صدر محمد انور جاوید آرائیں جنرل سیکرٹری راشد منظور آرائیں
ڈپٹی جنرل سیکرٹری خالد پرویز آرائیں سمیت سوشل سیکرٹری محمد سلیم آرائیں نے شاندار استقبال کیا اور صدر انجمن آرائیاں سندھ افتخار احمد آرائیں اور جنرل سیکرٹری حاجی نصیر احمد آرائیں کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، صدر انجمن آرائیاں سندھ حلقہ شیر پاؤ محمد انور جاوید آرائیں جنرل سیکرٹری راشد منظور آرائیں نے تمام فلاحی شعبہ جات کے بارے صدر انجمن ارائیاں سندھ اور جنرل سیکرٹری کو اگاہ کیا، تمام شعبہ جات کو مزید بہتر بنانے کیلئے صدر انجمن ارائیاں سندھ افتخار احمد آرائیں اور جنرل سیکرٹری حاجی نصیر احمد آرائیں نے فلاحی کاموں میں حلقہ شیرپاؤ کے صدر محمد انور جاوید آرائیں جنرل سیکرٹری راشد منظور آرائیں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی، اور پھر
آفس میں فلیکس پر پوری کابینہ کی فوٹیج اور دیگر کاموں کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے صدر حلقہ شیر پاو اور جنرل سیکرٹری کے فلاحی کاموں کو خوب سرایا،

Exit mobile version