BBC Urdu TV

صداقت علی اور ایس ایچ او ڈومیلی ناصر محمود کی کارروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث

جہلم انچارج چوکی کسیال صداقت علی اور ایس ایچ او ڈومیلی ناصر محمود کی کارروائی
چوری کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار ، 85 ہزار روپے برآمد

ملزمان کی شناخت مدثر اور شہزاد کے ناموں سے ہوئی

ملزمان سے 85 ہزار روپے برآمد

برریمانڈ ملزمان سے مزید برآمدگی متوقع

اے ایس پی سوہاوہ حانظ معازالرحمن کی ڈومیلی پولیس کو شاباش

عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ، اے ایس پی سوہاوہ حانظ معازالرحمن

Exit mobile version