BBC Urdu TV

شیخ رشید احمد بازیابی کیس/ہائی کورٹ بنچ پنڈی میں سماعت شیخ رشید کے بھتیجے

شیخ رشید احمد بازیابی کیس/ہائی کورٹ بنچ پنڈی میں سماعت شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کر دی شیخ رشید کی جانب سے وکیل نے چھاپہ مار پولیس افسران کی سی ڈی آر عدالت پیش کر دی وکیل سردار عبدالرازق کی پولیس افسران کو خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا آر پی او صاحب شیخ رشید کی بازیابی کے حوالے سے کیا پیش رفت ہے،؟؟؟

شیخ رشید کی بازیابی کے حوالے سے کوششیں جاری ہیں،آخری موقع جان کر مزید 10 دن کا وقت دیں،آر پی او راولپنڈی کی استدعا 24 دن گزر گئے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی،وکیل سردار عبدالرازق سی پی او راولپنڈی کدھر ہے،پٹیشنز کے بیان حلفی کے مطابق وہ ملزم ہے،آر پی او صاحب اس بیان حلفی کو دیکھیں،اور قانون کے مطابق کارروائی کریں،عدالت

Exit mobile version