BBC Urdu TV

شہید چوہدری ظہور الہی کی برسی کے موقع پر صفدر خان باغی کا چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر آمد۔

شہید چوہدری ظہور الہی کی برسی کے موقع پر صفدر خان باغی کا چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر آمد۔

صفدر خان باغی کی قیادت میں وفد نے شہید ظہور الہی کی جمہوریت کیلئے لازوال خدمت اور قربانی پر انکو خراج عقیدت پیش کیا۔

راولپنڈی(نمائندہ نازش جبین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان و مسلم لیگ ق مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین صاحب کی رہائش گاہ پر شہید چوہدری ظہور الٰہی کی برسی کے موقع پر صفدر خان باغی اور انکے دونوں صاحبزادے سہیال خان ،محمد صدیس خان، سینئر نائب صدر سٹی ذیشان خان ،اسلام آباد اقلیت صدر شہباز نار کی امد۔صفدر خان باغی کی قیادت میں وفد نے شہید ظہور الٰہی کی جمہوریت کے لئیے لازوال خدمات و اعلی جدوجہد اور عظیم قربانی پر انکو خراج عقیدت پیش کیا۔شہید ظہور الٰہی کے ایثال ثواب کے لئیے خصوصی طور فاتح خوانی کی گئی اور انکی بخشش و مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام و درجات بلندی کے لئیے دعا کی گئی۔فاتح میں شامل سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کے میڈیا کوآرڈینیٹر وقار نجمی مسلم لیگ ق کے میڈیا سیکرٹری محسن حسن بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Exit mobile version