BBC Urdu TV

شہید بینظیر آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ

شہید بینظیر آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے
ساتھ مقابلہ۔
ن
وابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)
ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد پرویز احمد چانڈیو کے احکامات کی روشنی میں شھید بینظیرآباد رینج کے اضلاع میں کریمنلز اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری نوابشاھ پولیس اور ڈاکوؤں کا آمنا سامنا مقابلے کے بعد ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار دوساتھی فرار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ قاضی احمد پولیس کا معمول کی گشت کے دوران نامعلوم ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ہوا جس میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا اور باقی 2 ساتھی ملزم نوید چانڈیو اور وحید چانڈیو فرار ھونے میں کامیاب ہوگئےزخمی ڈاکو کو علاج کے لیے متعلقہ ہاسپیٹل منتقل کردیا گیازخمی ڈاکو کی شناخت سلیم چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے، جسکے قبضے سے اسلحہ پسٹل برآمد کیا گیا ہےزخمی ڈاکو قاضی احمد شہر کی چوری اور ڈکیتی جیسے سنگین وارداتوں میں بھی ملوث ہےیاد رہے کہ کچھ روز قبل تھانہ اے سیکشن کی حدود میں اسلحہ کے زور پر ہونڈا موٹر سائیکل، موبائل فونز اور کیش رقم چھینی گئ تھی، سلیم چانڈیو اُس گینگ کا مرکزی کارندہ ہے، جب کے ملزم سلیم چانڈیو نے انکشاف کیا ہے کہ گُزشتہ رات بھی شہر میں ڈکیتی کے ارادے سے آئے تھےاسکے علاوہ اس گينگ کے ساتھ کھوسہ گینگ بھی شامل ہے جو کہ چوری اور ڈکیتی میں ملوث ہے۔فرار ڈاکو نوید چانڈیو اور وحید چانڈیو کی گرفتاری کے لئے ضلع بھر میں سرچ آپریشن2 ناکہ بندی جاری ہے۔گرفتار زخمی ملزم کا موجود کرمنل ریکارڈCrime No. 253/2024 u/s 392 PPC of PS Tando Masti Khan.Crime No. 254/2024 u/s 324,353,398,401,34 ppc of PS Tando Masti Khan.Crime No. 267/2024 u/s 32A-SAA of PS Tando Masti Khan.Crime No. 208/2025 u/s 23A-SAA of PS Kazi Ahmed.Crime No. 209/2025 u/s 324,353,398,401,34 PPC of PS Kazi Ahmed.ملزم سلیم چانڈیو کا مذید کریمنل ریکارڈ دیگر اضلاع سے معلوم کیا جا رہا ہے۔واضع رھے کے گزشتہ رات بھریا سٹی ضلع نوشھرو فیروز میں بھی پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو الطاف ولد فیض محمد سبزوئ ھلاک جبکہ دوران مقابلہ ایک پولیس اھلکار جمال وسطڑو زخمی ھوۓ

Exit mobile version