BBC Urdu TV

شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا امکان زیادہ ہے۔فیصل واوڈا

شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کا امکان زیادہ ہے۔فیصل واوڈا

بدقسمتی سے کوئی بھی سیاسی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کے نزدیک شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے امکان زیادہ ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ تحریک انصاف کے مزید ارکان اپنی وفاداریاں تبدیل نہیں کریں گے، حلقے کے عوام لوٹوں کا جینا دوبھر کردیں گے۔ ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بدقسمتی سے کوئی بھی سیاسی پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

Exit mobile version