BBC Urdu TV

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں کیٹگری A کا اشتہاری مجرم گرفتار

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں کیٹگری A کا اشتہاری مجرم گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں محمود احمد شاہ ڈی ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں تھانہ چوٹالہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب کیٹگری A کا اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔

مقدمہ نمبر 153/2019 مورخہ 2019_07_26 بجرم 302/109/148/148 ت پ تھانہ چوٹالہ میں مطلوب کیٹگری A کا اشتہاری مجرم محمد احمد ولد گلزار احمد ساکن ڈھوک بدر حال مقیم مشین محلہ نمبر 3 جہلم گرفتار کر لیا۔ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

ملزم چاہے جتنا بھی ہوشیار ہو قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف جہلم

Exit mobile version