BBC Urdu TV

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ سول لائن کا وزٹ

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا تھانہ سول لائن کا وزٹ

جہلم : پولیس شاکر حسین داوڑڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے تھانہ سول لائن میں تھانہ وائز کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔دوران میٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سول لائن،صدر اور سٹی تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کو زیر تفتیش سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے کے احکامات جاری کیے۔

Exit mobile version