شاکرحسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نےتھانہ سوہاوہ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔
میٹنگ میں SDPO سوہاوہ سرکل ،SHOs تھانہ سوہاوہ، ڈومیلی اور تفتیشی افسران نے شرکت کی ۔دورانِ میٹنگ SDPO سوہاوہ سرکل ،SHOs تھانہ سوہاوہ ، ڈومیلی اور تفتیشی افسران کو زیرِ تفتیش سنگین نوعیت کے مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے اور مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کیے۔
