BBC Urdu TV

شانگلہ کےپی کے کی تین صوبائی حلقوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوا شماریات ڈویژن نے ابادی

شانگلہ کےپی کے کی تین صوبائی حلقوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوا شماریات ڈویژن نے ابادی کی تناسب پہ حلقہ بندی کی ،

البتہ یونین کونسل رانیال اور یونین کونسل کوز کانا پہ اگر چند افراد کو تشویش ہیں تو اس پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور ساتھ ساتھ عوامی رائے کا بھی احترام کرنا چاہیے کیونکہ عوامی رائے جمہوریت کا حُسن ہیں اور جمھوری نظام میں عوامی رائے کو تقویت دینی چاہیے اگر رانیال اور کوزکانا کے عوام کانا کے حلقہ کے ساتھ خوشی نہیں تو چند افراد کی مفاد کیلئے عوامی فیصلے تبدیل کرنا غیر مناسب ہیں۔

رپورٹ : سید یوسف شاہ۔ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد

Exit mobile version