BBC Urdu TV

شانگلہ ڈنڈوکو کے لنک روڈ کھنڈرات بن گئے روڈ پر سفر موت کو دعوت دینے کی مترادف ہیں

شانگلہ ڈنڈوکو کے لنک روڈ کھنڈرات بن گئے روڈ پر سفر موت کو دعوت دینے کی مترادف ہیں آنے جانے والے مسافر کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور شہر تک آنے میں کافی وقت لگاتا ہے گاؤں سے مریض کو ہسپتال لے جانے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے شانگلہ کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ جلد روڈ کی مرمت کی جاۓ

رپورٹ : سید یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد

Exit mobile version