BBC Urdu TV

شانگلہ پیر خزانہ میں افسوسناک واقع سامنے آیا گزشتہ شام احسان اللہ کی اپنے پڑوسی کیساتھ پانی

شانگلہ پیر خزانہ میں افسوسناک واقع سامنے آیا گزشتہ شام احسان اللہ کی اپنے پڑوسی کیساتھ پانی کیوجہ تلخ کلامی ہوئی

آج صبح سویرے احسان اللہ جو میٹرک کا سٹوڈنٹ تھا پڑوسی نے فائرنگ کرکے احسان اللہ کو ہلاک کر دیا مزید تفتیش جاری ہیں رپورٹ سید

یوسف شاہ بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد

Exit mobile version