BBC Urdu TV

شانگلہ الپوری تحریر رضاشاہ سے ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی سیاسی میدان گرم

شانگلہ الپوری تحریر رضاشاہ سے ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی سیاسی میدان گرم آئے روز نئے نئے شمولیتوں کا سلسلہ جاری مختلف پارٹیوں کے دیرانہ کارکنان کی وفاداریوں کا بازار گرم 2002کے بلدیاتی حرف انجینئر امیر مقام اور سابق عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی سید فرین جو اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے آزاد حیثیت سے NA 11سے سے قومی اسمبلی کے امیدوار کا الیکشن لڑنے کیلے میدان میں کود پڑا ہے اس وقت مقابلہ بہت دلچسپ مراحل میں داخل ہو گیا ہے کیونکہ دو ھزار دو کے بلدیاتی انتخابات میں حاجی سیدفرین نے انجینئر امیر مقام سے ضلعی نظامت کا الیکشن جیت گیا تھا لیکن بعد میں جتنے بھی بلدیاتی قومی یا صوبائی الیکشن ہوے ہیں تو اس میں صوبائ صدر مسلم لیگ ن انجینئر امیر مقام کا پژاہ باری رہا دو ھزار اٹھارہ کے الیکشن میں قومی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن جبکہ دو صوبای حلقوں میں پاکستان تحریک انصاف نے دوسرے سیاسی جماعتوں سے میدان مار لیا اور ایک قومی اسمبلی کے سیٹ پر پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر عباد اللہ کامیاب ہو گئے دو ھزار چو بیس کے الیکشن میں اس وقت شانگلہ کے ایک قومی اور تین صوبائ اسمبلی کے نشستوں پر الیکشن ہو رہا ہے پی کے 28پی کے29پی کے30پر الیکشن منعقد کئے جارے ہیں جس میں پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن تحریک انصاف جماعت اسلامی عوامی نیشنل پارٹی کے علاوہ اچکزے پارٹی شامل ہونے کے علاوہ دیگر آزاد امیدواران بھی شامل ہیں لیکن اس کے باوجود ان تمام سیاسی جماعتوں پر پورے ملک میں پاکستان تحریک انصاف کا پتا بھاری ہے ایک اندازے کے مطابق اس وقت پورے ملک میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت 11 فیصد ہے جماعت اسلامی 3 فیصد جے یو آئی 5 فیصد وغیرہ ہیں تو اس سے صاف یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ اس وقت بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی تحریک انصاف عروج پر ہے جبکہ یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس وقت ضلع شانگلہ میں بھی مسلم لیگ ن تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے دار مقابلوں کا امکان ہے اب دیکھنا یہ ہے کے 8فروی کو اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے اور یہ سیاسی پنڈت شانگلہ کے عوام کیلے کونسے نوید کا کرن بنتے ہیں کیونکہ گزشہ پچیس سالوں سے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شانگلہ کے عوام پر قابض ہیں اور شانگلہ کے مظلوم عوام کی جذبات سے کھیل رہے ہیں اس وقت پاکستان مسلم لیگ ن کو تحریک انصاف کے علاوہ پورن سب ڈویژن میں ایک آزاد امیدوار راجہ پرویز بھی امنے سامنے کھڑا ہے جو کسی بھی وقت انجینئر امیر مقام کیلے مشکلات پیدا کر سکتا ہے ایک طرف حاجی سید فرین دوسرے طرف راجہ خاندان جو اپنے حلقے میں کافی اثر رسوخ کے حامل ہیں جو پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کے آمنے سامنے ہیں

Exit mobile version