BBC Urdu TV

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

راولپنڈی (طلحہ راجہ ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

6 ملزمان گرفتار، 8 کلو سے زائد منشیات برآمد،

صادق آباد پولیس نے ملزم فیصل سے 250 گرام آئس اور 110 گرام ہیروئن برآمد کی،

پیرودہائی پولیس نے ملزم عمیر سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

تھانہ سٹی پولیس نے ملزم رمیض سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،

دھمیال پولیس نے ملزم شایان سے 1 کلو 480 گرام چرس، ملزم اسد سرور سے 550 گرام چرس برآمد کی،

رتہ امرال پولیس نے ملزم وصال سے 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیاجائے گا،

منشیات سپلائرز کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں،

Exit mobile version