BBC Urdu TV

سی او بلدیہ عظمت فرید وڑائچ ان ایکشن, غیر حاضری پر چوکیدار معطل

سی او بلدیہ عظمت فرید وڑائچ ان ایکشن, غیر حاضری پر چوکیدار معطل

رات گئے تک مختلف علاقوں میں چیف آفیسرز کا سرپرائز چیکنگ بہترین ڈیوٹی کرنے پر ملازمین کی حوصلہ افزائی اور لاپرواہی پر معطلی

سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید ) سی او بلدیہ سرائے عالمگیر عظمت فرید وڑائچ نے
رات دس بجے عملہ چوکیدار کی حاضری چیک کی غیر حاضری پر ایک چوکیدار معطل کر دیا۔ سی او بلدیہ کا رات گئے تک مختلف علاقوں میں چیف آفیسرز کا سرپرائز چیکنگ بہترین ڈیوٹی کرنے پر ملازمین کی حوصلہ افزائی کی اور ڈیوٹی سے بغیر اطلاع غیر حاضری پر پر ایک چوکیدار معطل کردیا۔ اہلیان علاقہ نے عظمت فرید وڑائچ کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اسی طرح دن اور رات اپنے عملہ کو چیک کریں گے۔

Exit mobile version