سیکٹری اطلاعت ڈسٹرکٹ کیماڑی کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی پروقار تقریب
کراچی : (اسٹاف رپورٹ)
پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے سیکریڑی اطلاعات سیدافتخارحسین شاہ کی جانب سے قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کی پروقارتقریب بلدیہ ٹاؤن 9 نمبر میں انتہائی عقیدت احترام کیساتھ منائی گئی،
تقریب میں کیک کٹنگ کی گئی،تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اس تقریب کی کوریج کی ذمداری کیماڑی پریس کلب کی سپرد کی گئی جنہوں ذمداری کو بخوبی انداز میں نبھایا اور ہر ایک مہمان سے خصوصی طور پر ذولفقار علی بھٹو کے بارے میں بات چیت کی اور ہر ایک مہمان نے بھٹو کی الگ الگ تعریف بیان کی جب کے اس تقریب میں مہمانوں میں جنرل سیکریڑی ڈسٹرکٹ کیماڑی حبیب جدون،ڈپٹی سیکریڑی اطلاعات کراچی ڈویژن شکیل چوہدری، جنرل سیکریڑی و ممبر صوبائی اسمبلی پی ایس 112 آصف موسی ، جنرل سیکریڑی پی ایس 114 مسعود عباسی، سیکریڑی اطلاعات سلیم عباس خاصخیلی، ایم پی اے محمد آصف خان ، بلدیہ ٹاؤن وائس چیئرمین عجب خان سواتی،ٹاوُن چیئرمین ماڑی پور ہمایوں خان ، سابق ایم این اے بلدیہ ٹاؤن پروفیسر قادرخان مندوخیل، پیپلزیوتھ کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکریڑی فیصل موسی,منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر دیوان ویرومل، جنرل سیکریڑی یونس گل، بھگوان داس، چیئرمینز وائس چیئرمینز عارف تنولی، الہی بخش بلوچ، یاسرخان تنولی، ذیشان تنولی، محمدخان پھل، فاروق خاصخیلی، شہزاد قادری، علی رضا رند، ڈاکٹرمراد، حسام خاصخیلی، سینئر کارکنان اقبال بلوچ، تاج شاہ میر، وسیم جسکانی، حاجی کریم بلوچ، جاوید بلوچ، زاہدبادشاہ، سلیم چھٹو، احمدبھائی، جہانگیرمغل، فیصل نور، سعیدآفریدی، غلام رسول ریکانی، رفیق کامریڈ، فضل وہاب باچا، منظور تنولی، واجدشاہ، ندیم اعوان، واجہ جاوہدبلوچ، راناضیاء، طارق اعوان، سردارحسن، راشدخان، عمران ماما, فرازخان، اقرارحسن، ٹیپوبادشاہ، شفیق اننا، رحیم سواتی، فلک زادہ، عبداللہ خان سمیت لیڈیز ونگ کی کارکنان یوسیزز وارڈز کے عہدیداران و ضلع کیماڑی کے سینئر کارکنان کی کثیر تعداد نے پروگرام میں شرکت کرکے شہید بابا کو خراج عقیدت پیش کیا، اتنے مہمانوں کی شرکت کی وجہ بس ذولفقار علی بھٹو کی محبت تھی جو ہر ایک جیالے اور رہنماء کے دلوں میں بستی ہے۔۔۔۔۔
