BBC Urdu TV

سیکرٹری سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ نے سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ کے ایجوکیشن

سیکرٹری سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ نے سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ کے ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ ٹریننگ سینٹرز پرائمری سیکنڈری ہائر سیکنڈری بوائز اینڈ گرلز ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ میں ان فارم ایجنسی اینٹی کرپشن اینٹی نارکوٹکسوسییشن اف پاکستان کو متعارف کرا کے لیٹر جاری کر دیا۔ ہمارے متعلقہ اضلاع کے نمائندے پاکستان کی نئی نسل کو جرائم کرائم منشیات اور کرپشن کی روک تھام اس کے برے اثرات سے متعلق اگائی پروگرام منعقد کریں گے تاکہ ہماری نئی نسل سکول میں ایجوکیشن کے ساتھ ان برائیوں سے محفوظ رہ سکے۔ اس طرح اپ اس نیک کام سے اپنے علاقے اور ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ میں اپنا اچھا نام بنا کر شہرت حاصل کر سکتے ہیں اور اپ کے اس نیک عمل سے اپ کی نسل برائیوں سے محفوظ رہ کر اپ کی اخرت بھی سنوارے گی اور ایک اچھا معاشرہ بنے گی۔چیئرمین اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹیکس ایسوسییشن اف پاکستان کی کوشش ہے کہ ملک کا ہر نوجوان اس برائی کا مقابلہ کرے جو اس کے ملک کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کرے ہم سب نے اپنا اپنا حصہ اس خیر میں ڈالنا ہے تاکہہ ہمارا ملک پاکستان مستحکم ہو ۔پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Exit mobile version