BBC Urdu TV

سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس چیف آرگنائزر پاکستان آباد گار بزنس کلب محمد ریاض چوہدری نے وفد

سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس چیف آرگنائزر پاکستان آباد گار بزنس کلب محمد ریاض چوہدری نے وفد کے ہمراہ انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کے زیر انتظام گلستان جوہر میں آرائیں ٹاور کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وفد کے ہمراہ شرکت کی

وفد میں کلب کے روح رواں معروف سماجی شخصیت جاوید آرائیں ممبر کلب صفدر آرائیں ودیگر بھی موجود تھے

کراچی : ( بیوروچیف:عاصم آرائیں جہلمی)
سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس چیف آرگنائزر پاکستان آباد گار بزنس کلب محمد ریاض چوہدری نے وفد کے ہمراہ انجمن آرائیاں سندھ پاکستان کے زیر انتظام گلستان جوہر میں آرائیں ٹاور کے سنگ بنیاد کی تقریب میں گجرانوالہ سے ائے ہوئے مہمان خصوصی سرپرست اعلی مہر ویلفیئر سوسائٹی پاکستان مہر انور آرائیں اور مرکزی چیئرمین مہر ویلفیئر سوسائٹی پاکستان چوہدری سجاد مشتاق آرائیں سے ملاقات کی وفد میں پاکستان آباد گار بزنس کلب کے
روح رواں معروف سماجی شخصیت جاوید آرائیں، ممبر کلب سی ای آو عروج پلاسٹک کمپنی اخلاق آرائیں، ممبر کلب صفدر آرائیں سمیت ممبر کلب محمد نواز آرائیں بھی موجود تھے اس ملاقات میں مہر انور آرائیں نے پاکستان آباد گار بزنس کلب کے چیف آرگنائزر محمد ریاض چوہدری اور کلب کے روح راوں جاوید آرائیں کی جانب سے برادری سمیت دیگر کے لیے کیے گئے فلاحی کاموں کو خوب سرایا اور فلاحی کاموں میں مل کر ساتھ دینے کا اعلان کیا جاوید آرائیں اور ایڈوکیٹ محمد ریاض چوہدری کی جانب سے مہر انور آرائیں
کی جانب سے فلاحی کاموں میں ساتھ دینے کے اعلان پر شکریہ ادا کیا

Exit mobile version