BBC Urdu TV

سینئر راہنما پی ٹی آئی قیصر دستگیر کیانی اور سینئر راہنما ذولقرنین حیدر (نین) کو دو دن

گرفتاریوں سے حوصلے بلند

سوھاوہ : سینئر راہنما پی ٹی آئی قیصر دستگیر کیانی اور سینئر راہنما ذولقرنین حیدر (نین) کو دو دن قبل پولیس تھانہ سوہاوہ نے گرفتار کیا اور جہلم جیل منتقل کر دیا

مگر آج دونوں اسیر رھا کر دیئے گئے ہیں
جذبے میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی
کل بھی جذبہ جوان تھا
آج بھی جوان ھے

قانون نے اپنی ذمہ داری تو پوری کی مگر حاصل کچھ نہ ھوا

موقف: قیصر دستگیر کیانی و ذولقرنین حیدر (نین)
سینئر راہنما پی ٹی آئی سوھاوہ

Exit mobile version