BBC Urdu TV

سیلاب سے متاثرین کیلئے ٹیلی تھون میں سلمان اقبال نے ریاکاری کی تمام حد پار کرلیں ظاہری

سیلاب سے متاثرین کیلئے ٹیلی تھون میں سلمان اقبال نے ریاکاری کی تمام حد پار کرلیں ظاہری نمود و نمائش کی خاطر تین ارب دینے کا اعلان کیا۔ کاش سلمان اقبال اپنے ملازمین کا معاشی قتل نہ کرتے ظاہر ھے چینل میں دکھاوا بھی کرنا لازمی تھا اور اگر ملازمین کے روزگار کو برقرار رکھتے تو صرف اللہ دیکھتا اور بہت اچھا اجر دینے والا ھے کاش یہ انسان کے بچے بن جاتے اور ریاکاری و دکھاوے سے بچ جاتے آپ موقع پرست اور خودغرض اس قدر ھیں کہ حقائق کو چھپا کر تعریف کے پل باندھ رھے ہیں یاد رکھیئے ھم سب نے اللہ کو جواب دینا ھے جو قادر مطلق ھے اگر سلمان اقبال بہت بڑا دیالو بنتا ھے تو کرونا میں ڈاؤن سائزنگ والوں کو دوبارہ کیوں نہیں بلایا اور ان کی ملازمتیں بحال کیں کیونکہ مشتہر کا موقع نہیں ملتا

Exit mobile version