BBC Urdu TV

سیفٹی انسپکٹر جناب شہزاد سلیم صاحب اور محترم جناب ناصر علی صاحب ایس ڈی او میپکو

سیفٹی انسپکٹر جناب شہزاد سلیم صاحب اور محترم جناب ناصر علی صاحب ایس ڈی او میپکو غازی آباد سب ڈویژن چیچہ وطنی کی سربراہی میں t&p کی انسپیکنشن اور t&pپریڈ کا انعقاد ہوا۔سیفٹی پر لیکچر ہوا۔ یونین عہدیداروں رانا محمد فاروق جناب رانا حماد الحس چئرمین ۔

جناب ملک طاہر صاحب وائس چئرمین نے سیفٹی سیمینار میں جب دیا ۔تمام سٹاف نے مکمل یونیفارم بمعہ t&p سیفٹی سیمنار میں شرکت کی۔

Exit mobile version