BBC Urdu TV

سید خرم علی شاہ اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود کا چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے جاری جلوس

آر پی او راولپنڈی سید خرم علی شاہ اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود کا چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے جاری جلوس کا وزٹ،

پولیس افسران کو چیک کیا اور الرٹ ڈیوٹی سر انجام دینے کی ہدایات دیں،

سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا،

ڈی پی او جہلم نے آر پی او راولپنڈی کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی او جہلم نے جلوس کے منتظمین اور شرکاء سے بھی ملاقات کی اور جلوس کے حوالے سے مناسب ہدایات جاری کیں،

شرکاء کو چیکنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے،

عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں،

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقعہ پر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں، آر پی او راولپنڈی سید خرم علی شاہ

پولیس افسران و جوان چہلم کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دے رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version