BBC Urdu TV

سکول و کالج کے لڑکوں کو منشیات سپلائی کرنے والے بدنام زمانہ عادی مجرم سرفراز بٹ کے ڈیرے پر مخبر خاص

دینہ : ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،ڈی ایس پی صدرسرکل میاں عبدالجبار،کی خصوصی ھدایات پر ایس ایچ او تھانہ دینہ سب انسپکٹر راجہ عمران جنجوعہ ،اور انچارج چوکی سٹی دینہ سب انسپکٹر ملک مطلوب کی زیرنگرانی اے ایس آئی سہیل احمد و ٹیم کی منشیات کیخلاف بڑی کارروائی۔

سکول و کالج کے لڑکوں کو منشیات سپلائی کرنے والے بدنام زمانہ عادی مجرم سرفراز بٹ کے ڈیرے پر مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ۔

بھاری مقدار میں کشید کی گئی اور دیسی ساختہ شراب برآمد۔
ملزم سرفراز بٹ گھر کی عقبی دیوار پھلانگ کر فرار۔
ملزم کیخلاف انسداد منشیات کی دفعہ 3/4 کے تحت مقدمہ درج۔
اہلیان دینہ کا بدنام زمانہ منشیات فروش کیخلاف کارروائی پر پولیس تھانہ دینہ کو خراج تحسین۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version