سپیشل پراسیکیوٹر نیب چودھری فیصل فرید زیر تعمیر لدھڑ ہاوس پنڈدادنخان میں موجود۔
عوامی مساٸل کو باہمی دلچسپی سے سنتے ہیں اور اُن کو حل کرتے ہیں یہ سلسلہ جب سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری فواد حسین منتخب ہوۓ ہیں تب سے جاری ہے جو کہ حلقہ کے لوگوں کے لیے ایک بہت اچھی روایت ہے سب سے بڑھ کر ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہیں اور بلا تفریق جاری ہیں فیصل فرید صاحب کی تمام تر کوششوں اور دن رات عوام کے ساتھ رابطوں اور مساٸل حل کرانے پر ہم اُن کو خراج تحسن پیش کرتے ہیں
