BBC Urdu TV

سپریم کورٹ آف پاکستان سے وراثتی فیصلے کے باوجود آج روز تک عمل درآمد نہ ہو سکا

سپریم کورٹ آف پاکستان سے وراثتی فیصلے کے باوجود آج روز تک عمل درآمد نہ ہو سکا۔

مجاہد حسین بخاری ایڈوکیٹ ہائیکورٹ بہاولپور اور انکی تمام فیملی انصاف کی منتظر ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان سے وراثتی فیصلے کے باوجود آج روز تک عمل درآمد نہ ہو سکا.تفصیلات کے مطابق سید مجاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بہاولپور اور انکی تمام فیملی انصاف کی منتظر ہے۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن بہاولپور نادر چٹھہ سے لیکر پٹواریوں تک اور ADLR بہاولپور امتیاز تحصیل صدر بہاولپور نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے مورخہ23-1-23 و22-11-23 ہائیکورٹ بہالوپوربنچ بہاولپور کے فیصلے مورخہ 4-12-23 کو ہوا میں اڑا دیئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ صاحب، چیف جسٹس ہائیکورٹ پنجاب و سینئر جج ہائیکورٹ بہاولپور بنچ بہاولپور سے معاملے پر سخت ایکشن لینے کی اپیل ۔ اس معاملہ نے مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی پنجاب میں کارکردگی کا راز فاش کر دیا ہے۔

Exit mobile version