Site icon BBC Urdu TV

سوہاوہ : گورنمنٹ گرلز انصاف ہائی سکول سوگیال میں کسی قسم کا نہ تو کوئی قانون لاگو ہوتا

سوہاوہ : گورنمنٹ گرلز انصاف ہائی سکول سوگیال میں کسی قسم کا نہ تو کوئی قانون لاگو ہوتا گورنمنٹ آف پنجاب کا

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز انصاف ہائی سکول سوگیال کی سیکنڈ شفٹ کا ٹائم جمعہ والے دن گورنمنٹ کی طرف سے 2:30 سے لے کر 4:30 تک ہے لیکن یہ سکول آج جمعہ والے دن تقریباً 3:15 بج ہی بند ہے جب ایک شہری نے ceo ایجوکیشن جہلم کو آگاہ کیا تو انہوں نے کہا سکول کا ٹائم 2:30سے 4:30 تک ہے میں ابھی چیک کرواتا ہوی کہ یہ سکول کیوں بند ہے اور میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اس مسلے کی نشان دہی کی لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سکول انتظاميہ کو ٹائم کا نہں پتہ کیا یا لاپرواہی یا جان بوجھ کر ایسے کیا جا رہے کیا قانون کو مذاق بنانے پر اس سٹاف کے خلاف کاروائی کی جاے گی؟

سوہاوہ نمائدہ خصوصی

Exit mobile version