BBC Urdu TV

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی خصوصی گرانٹ

سوہاوہ کے نواحی گاؤں سگیال میں ایم این اے چوہدری فرخ الطاف کی خصوصی گرانٹ پر سگیال کی گلیوں کا کام تقریبا مکمل ہونے کے قریب ہے یاد رہے یہ خصوصی گرنٹ ایم این اے کے فوکل پرسن راجہ جہانگير کیانی آف سگیال کی زاتی کوشش اور کاوش سے منظور ہوئی آج ایم این اے کے فوکل پرسن نے بات کرتے ہوا کہا کہ میں ایم این اے کا شکر گزار ہوں اور آئندہ بھی انشاءاللہ ہر ممکن کوشش کرو گا کہ اپنے علاقے کی فلاح میں بڑ چھڑ کر حصہ لو یاد رہے اس سے پہلے راجہ جہانگير کیانی کی کوشش سے سگیال کے دونوں سکول ہائی ہوے اور گاؤں کے اندر ایک ٹرسفنر لگاے اس موقع پر سگیال کے لوگوں کا کہنا تھا ہم ایم این اے چوہدری فرخ الطاف اور راجہ جہانگير کیانی کا شکریہ ادا کرتے ہیں

سوہاوہ مشرف کیانی

Exit mobile version