BBC Urdu TV

سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈھوک نگیال (پدھری) میں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈھوک نگیال (پدھری) میں

مورخہ 8 جولائ 2021 کو وسیلہ ویلفيئر اور جہلم فورم اور مخیر حصرات کے تعاون سے ڈھوک نگیال کی جامع مسجد میں صدقہ آب پراجيکٹ کے تحت بور کا آغاز کر دیا ہے انشاءاللہ اس بور سے مسجد کے ساتھ ساتھ ملحقہ گھر میں مقیم بیوہ خاتون بیوہ کو بھی پانی مہیا کیا جاے گا ڈھوک نگیال کے لوگوں اور اس بیوہ خاتون نے ڈھریوں دعائيں دی اور اللہ سے دعا کی کہ اللہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے آمین

Exit mobile version