BBC Urdu TV

سوہاوہ کے نواحی علاقہ بی ایچ یو پھلڑے سیداں اور سرگڑھن میں ایک روزہ

سوہاوہ مشرف کیانی سے سوہاوہ کے نواحی علاقہ بی ایچ یو پھلڑے سیداں اور سرگڑھن میں ایک روزہ کرونا ویکسين کمیپ لگایا گیا

تفصيلات کے سوھاوہ کے نواحی علاقہ بی ایچ یو پھلڑے سیداں اور سرگڈھن میں ایک روزہ کرونا ویکسين کا کمیپ لگایا گیا جس میں دونوں یونين کونسل کے افراد نے بھر پور شرکت کی اور کرونا ویکسين لگوائ عوامی حلقوں نے سی آی آو ہلیتھ ڈاکٹر ویسم اور بی ایچ یو کی انچارج ڈاکٹر ندا اور بی ایچ یو سرگڈھن کی انچارج ڈاکٹر سفیہ کا بھی شکریہ ادا کیا یاد رہے اس پہلے بھی بی ایچ یو پھلڑے سیداں میں 14 جولائ 2021 کو ایک روزہ کمیپ لگ چکا ہے بی ایچ یو کی انچارج ڈاکٹر ندا نے بتایا کہ 29 جولای 2021 کو پھر سےایک روزہ کرونا ویکسین کیمپ لگایا جاۓ گا تا کہ عوام زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں۔ ۔

Exit mobile version