BBC Urdu TV

سوہاوہ : کے نواحی بی ایچ یو پھلڑے سیداں ایک روز کے کرونا ویکسين کا کمیپ لگاے گا

سوہاوہ : کے نواحی بی ایچ یو پھلڑے سیداں ایک روز کے کرونا ویکسين کا کمیپ لگاے گا

تفصيلات کے مطابق بی ایچ یو پھلڑے ایک روزہ کرونا ویکسين کا کمیپ لگاے گیا جس میں پوری یونين کونسل سے لوگوں نے شرکت کی اور تقریبا پانچ سو لوگوں نے ویکسين لگوائ لوگوں نے سی آی آو ہلیتھ ڈاکٹر ویسم اور بی ایچ یو کی انچارج ڈاکٹر ندا کا بھی شکریہ ادا کیا

سوہاوہ : مشرف کیانی سے

Exit mobile version