BBC Urdu TV

سوہاوہ کے نواحی اور پسماندہ گاؤں سگیال میں جہلم فورم اور وسیلہ ویلفيئر کے تعاون سے

سوہاوہ کے نواحی اور پسماندہ گاؤں سگیال میں جہلم فورم اور وسیلہ ویلفيئر کے تعاون سے آج ایک مسجد اور محلے میں صاف پانی کے بورنگ کا کام تقریبا ختم ہو گیا ہے جس پر اہل محلہ نے جہلم فورم اور وسیلہ ویلفيئر کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائيں دی یاد رہے جہلم فورم کے حاجی صفدر اور وسیلہ ویلفيئر کے سیلم سگیال کی سماجی شخصيت راجہ جہانگير کیانی اور ممبر تحصيل پریس کلب سوہاوہ مشرف کیانی کی درخواست پر یہ پانی کا پروجيکٹ اور اس سے پہلے ایک پروجيکٹ سکول میں مکمل کر چکے ہوں

سوہاوہ : (مشرف کیانی )

Exit mobile version