BBC Urdu TV

سوہاوہ کے سینئر صحافی مشرف کیانی کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید کا ایکشن

سوہاوہ کے سینئر صحافی مشرف کیانی کی خبر پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید کا ایکشن

تفصيلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی علاقے سگیال میں واقع خونی تالاب میں چار سالہ بچہ جانبحق ہونے پر اہلیانِ سگیال کی جانب احتجاج پر انڈیپنڈنٹ جرنلسٹ فورم کے سینئر صحافی مشرف کیانی کی خبر پہ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ ماریہ جاوید نے نوٹس لے لیا،

اہلیانِ علاقہ نے انڈپنڈنٹ جنرلسٹ فورم اور اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ بہت جلد اس خونی تالاب کو بند کر کے ہر وقت بچوں کے ڈوبنے جیسے واقعات سے چھٹکارا حاصل کروائیں گے.

سوہاوہ: انڈیپنڈنٹ جرنلسٹ فورم

Exit mobile version