BBC Urdu TV

سوہاوہ کے سنیر صحافی اور مبر تحصيل پریس کلب سوہاوہ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکيشن چوہدری معروف

سوہاوہ کے سنیر صحافی اور مبر تحصيل پریس کلب سوہاوہ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکيشن چوہدری معروف سے ملاقات اور سوہاوہ کے نواحی گاؤں سوگیال کے سکولوں کے متلعق بات چیت ہوئی

گرلز سکول سوگیال کو فسٹ شفٹ کی بھی بات کی گی جس چوہدری معروف کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کے ایس اؤ پی کے تحت اب تمام سکول انصاف آفڑ نون کے تحت ہی آپگریڈ ہوں گے گرلز سکول کی جگہ پر جو تالاب ہے اس کے متلعق بھی بات ہوئی جس چوہدری معروف نے کہا کہ میں زاتی طور پر آپ کا شکر گزار ہوں کے آپ اپنی زاتی دلچسپی سے اور اپنی مدد آپ کے تحت اس کو بند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ جب یہ جگہ ٹھیک ہو جاے گی تو ہم مکمہ کی طرف سے وہاں پر کمرے تعمير کر کے دے گے اس کے چوہدری معروف کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے میں سوگیال کا وزٹ کرو گا اور انشاءاللہ تمام مسائل کو حل کریں گے

Exit mobile version