BBC Urdu TV

سوہاوہ کی یونين کونسل پھلڑے سیداں کے گاؤں ٹبی سیداں میں صفائی کی ابتر صورتحال ہے جگہ جگہ گندگی

سوہاوہ کی یونين کونسل پھلڑے سیداں کے گاؤں ٹبی سیداں میں صفائی کی ابتر صورتحال ہے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوا ہیں

جن کی وجہ سے سانس لینے بھی دشوار ہے اور بے شمار بیماری پھل رہی ہیں اس طرح اگر ناليوں کی بات کی جاے تو بھی بند ہو چکی ہیں اور تمام ناليوں کا پانی گلیوں میں جمع ہو چکے ہے جس سے ڈنگی جیسی موزی وبا پھلانا کا بھی خدشہ ہے اور نمازیوں کے کپڑے بھی خراب ہو جاتے ہیں ٹبی سیداں کے رہائشی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور تحصيل کونسل سوہاوہ سے درخواست کی ہے ہمارے گاؤں کی صفائی کی جاے تا کہ گندگی کی وجہ سے پھلانے والی بمیاروں سے بچے جا سکے

سوہاوہ : مشرف کیانی سے

Exit mobile version