سوہاوہ : کرونا اور تعليم اور حکومت ایک طرف تو ہمارے سکول بند ہیں
اور ہماری نسلوں تباہ ہو رہی اور سکولوں میں سب سے زیادہ ایس او پی فلو ہوتی ہیں پھر بھی ہمارے سکولوں کو بند کر دیے جاتا ہے کرونا کے نام پر اور دوسری طرف ہمارے بازار ہوٹل شادی ہال سب کے سب کھلے ہوے ہیں اور نہ ہی بازاروں اور نہ ہوٹلوں اور نہ ہی شادی ہالوں میں کرونا ایس او پی پر عمل ہوتا ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا تعلیمی ادروں کو جان بوجھ کر بند کیا جا رہے اور ہماری نسلوں کو تباہ کیا جا رہے ہے تھوڑا نہیں بہت زیادہ سوچے
تحریر : مشرف کیانی تحصيل پریس کلب سوہاوہ
