سوہاوہ ڈپٹی کمشنر جہلم کے حکم پر گاؤں سگیال میں صفائی کا آغاز کر دے گے ہے
کچھ دن پہلے سوہاوہ کے مشہور صحافی اور تحصيل پریس کلب سوہاوہ کے مبر مشرف کیانی نے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا کہ سگیال میں صفائی کی ابتر صورتحال ہے جس پر ڈپٹی کمشنر نے تحصيل کونسل سوہاوہ کو حکم دے کہ اس گاؤں کی صفائی کریں جس پر آج تحصيل کونسل کے عملے نے صفائی کا آغاز کر دے جس پر گاؤں کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور تحصيل کونسل سوہاوہ کا شکریہ ادا کیا
سوہاوہ : مشرف کیانی
